ملک امان اللہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوارڈینیٹر مقرر

1 267

مسلم باغ(نامہ نگار) متحدہ قبائلی فیڈریشن کے چیرمین ملک امان اللہ کاکڑ وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوارڈینیٹر مقرر ہونے پر گروپ اف جرنلسٹ کے ضلعی صدر خیر اللہ کاکڑ انجمن تاجران مسلم باغ حاجی محمد عارف کاکڑ عبدالقیوم سلطانزئی حاجی عبدالجبار دورانی ولی افغان عبدالغفار دورانی عصمت اللہ مہترزئی نمائندہ روزنامہ باخبر محمد زمان کاکڑ وطن نیوز ایجنسی نمائندہ

انعام اللہ کاکڑ حاجی عبدالباقی صاحب مورزئی ودیگر نے مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ ملک امان اللہ کاکڑ بالعموم بلوچستان اور خصوصن ضلعہ قلعہ سیف اللہ کے عوام کے دیرینہ مسائل کے کوشش کریں گے چونکہ ملک صاحب قبل ازیں بھی علاقے کے عوام کی خدمت کرتے ہوئے

You might also like
1 Comment
  1. […] ملک واسلام دشمن قوتوں کے مسلسل ناپاک کوششوں کو ناکام کرنا ہماریں اولین ذمہ داری ہیں، جمعیت نظریاتی چمن […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.