کوئٹہ ، گاڑی کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق

0 101

کوئٹہ ، گاڑی کی ٹکر سے 6 سالہ بچی جاں بحق

کوئٹہ ، گاڑی کی ٹکر سے 6سالہ بچی جاں بحق ،ایدھی زرائع کےمطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 6سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ، جاں بحق بچی کی شناخت بی بی زارہ ولد محمد عزیز کے نام سے ہوئی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.