آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر کی، وزیراعظم

0 142

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر کی۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے سینیئر وزرا نے ملاقات کی جس میں موجود صورتحال پر مشاورت کی گئی، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر کی تاہم حکومت پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.