اعظم سواتی کی گرفتاری،عمران خان کا بڑا بیان سامنےآگیا

4 185

اعظم سواتی کی گرفتاری،عمران خان کا بڑا بیان سامنےآگیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اداروں کے خلاف متنازع بیانات پر دوبارہ گرفتار ہونے والے سینیٹر اعظم سواتی کے حوالے سے بیان میں کہا کہ حیران ہوں ہم کتنی تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی کی دوبارہ گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ حیران ہوں ہم کتنی تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

ایف آئی اے نے سینیٹر اعظم خان سواتی کو سوشل میڈیا پر متنازع بیانات کے الزام میں آج گرفتار کیا ہے اور ان کے خلاف سائبر کرائم کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

You might also like
4 Comments
  1. […] عمران خان کے حکم پر پنجاب اسمبلی تھوڑیںگے؟پرویز اہلیٰ کا اہم […]

  2. […] عمران خان کا تختہ کس نے الٹا؟کون کون سازش میں ملوث تھا،آرمی چیف کا بطور چیف آخری انٹرویو […]

  3. […] اعظم سواتی کیخلاف مقدمات،اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر […]

  4. […] اعظم سواتی ریمانڈ کیلئے کوئٹہ پولیس کے حوالے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.