سونے کی قیمت میں اضافہ

1 200

 

سونے کی قیمت میں اضافہ

بنوں میں فورسز پر خودکش حملہ

سونے کی قیمت میں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگاہوکر 2023 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہو کر قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے پر پہنچ گئی، جبکہ دس گرام سونا 943 روپے مہنگاہوکر 1 لاکھ 86 ہزار 557 روپے کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 70 روپے مہنگا ہوکر 2620 روپے پر پہنچ گئی۔

عدالت نے عمران خان کو بڑی ریلیف دیدی

You might also like
1 Comment

Leave A Reply

Your email address will not be published.