فورسز جوانمردی کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف برسر پیکار ہے،بشریٰ رند

1 207

کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشری رند کی ہرنای میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت ،شہید اہلکاروں کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کااظہارکیاہے ۔اپنے بیان میں پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشری رند نے کہا کہ فورسز جوانمردی کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف برسر پیکار ہے ان کی قربانیوں کو کسی صورت رائیگاں نہیں جانے دیاجائے گا، قوم اور فورسزدہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک پیج پر ہے اور وہ مل کر دہشت گردوں کو شکست سے دو چار کرینگے،

پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشری رند نے ہرنای میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیاہے اور کہاہے کہ فورسز جوانمردی کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف برسر پیکار ہے ان کی قربانیوں کو کسی صورت رائیگاں نہیں جانے دیاجائے گا . انہوں نے کہا کہ قوم اور فورسزدہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک پیج پر ہے اور وہ مل کر دہشت گردوں کو شکست سے دو چار کرینگے پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشری رند نے شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی ،یکجہتی اور تعزیت بھی کی ہے اور کہاہے کہ فورسز کے جوانوں کی قربانیوں پر ہمیں فخر ہے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ سے ہی مادر وطن کی خاطر جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں۔

You might also like
1 Comment
  1. […] پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشری رند نے کہا ہے کہ تعلیم ہر انسان چاہے وہ آمیر ہو یا غریب ،مرد ہو یا عورت کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے یہ انسان کا حق ہے جو کوئی اسے نہیں چھین سکتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ اگر دیکھا جائے تو انسان اور حیوان میں فرق تعلیم ہی کی بدولت ہیں تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کےلئے ترقی کی ضامن ہے یہی تعلیم قوموں کی ترقی اور زوال کی وجہ بنتی ہے تعلیم حاصل کرنے کا مطلب صرف سکول ،کالج یونیورسٹی سے کوئی ڈگری لینا نہیں بلکہ اسکے ساتھ تعمیز اور تہذیب سیکھنا بھی شامل ہے تاکہ انسان اپنی معاشرتی روایات اور قتدار کا خیال رکھ سکے۔تعلیم وہ زیور ہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.