امپورٹڈ حکومت کو دھشتگردی، معاشی تباہی سے کوئی سروکار نہیں،قاسم سوری

0 145

بلوچستان میں ایک ہی دن میں دہشتگردی کےلگ بھگ 20 واقعات ہوئے امپورٹڈ حکومت کو دھشتگردی، معاشی تباہی سے کوئی سروکار نہیں یومِ قائد پر فرض کی ادائیگی کے دوران کیپٹن فہد سمیت پاک سر زمین کے 5 بہادر سپوتوں کی شہادت پر رنجیدہ ہوں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.