اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی جے یوآئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولاناعبدالغفور حیدری سے ملاقات
کوئٹہ (این این آئی ) بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری سے انکی رہائش گاہ پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیااس سے قبل مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت نے مولانا عبدالغفورحیدری کو فون کرکے بلوچستان اور پاکستان کی مجموعی صورت حال پہر تبادلہ خیال کیا ۔
[…] (ویب ڈیسک )اسپیکر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں منافع […]