وڈھ: لیویز فورس وڈھ کی کاررواٸی منشیات اسمگلنگ ناکام بنا دی گٸی ایک ملزم گرفتار
لیویز کے جوان قومی شاہراہ پر ہر وقت الرٹ کھڑے ہیں
وڈھ: لیویز فورس وڈھ کی کاررواٸی منشیات اسمگلنگ ناکام بنا دی گٸی ایک ملزم گرفتار
اسسٹنٹ کمشنر وڈھ
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر وڈھ رحمت اللہ مراد نے تفصیلات بتاتے ہوٸے کہا کہ ڈپٹی کمشنر خضدار ولی محمد بڑیچ کے خصوصی ہدایت پر لیویز فورس وڈھ نے ناٸب تحصیلدار اللّٰہ داد دھانی ناٸب رسالدار حفیظ اللہ کُرد کی سربراٸی میں لیویز فورس نے شھدإ چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ ایک آلٹو گاڈی رجسٹریشن نمبر AVR-767 سے 10 پیکٹ منشیات از قسم چرس برآمد کرکے ایک ملزم اظہار احمد ولد حضرت علی سکنہ قلعہ عبداللّٰہ کو گرفتار کرکے گاڈی اور منشیات اپنے قبضے میں لیا ملزم منشیات کوٸٹہ سے کراچی اسمگلنگ کرنےکی کوشش کر رہا تھا اسسٹنٹ کمشنر وڈھ نے مزید کہا کہ ڈپٹی کمشنر خضدار کے خصوصی ہدایات پر لیویز کے جوان قومی شاہراہ پر ہر وقت الرٹ کھڑے ہیں اور انکے عقابی نظروں سے منشیات سمگلرز بچ نہیں سکتے اور انکے خلاف کارواٸی یونہی جاری رٸیگی
[…] لیویز فورس کی کارکردگی ہمیشہ موثر رہی ہے۔ علاقے میں امن امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے لیویز جوانوں کو مزید محنت کرنا ہوگی، ڈپٹی کمشنر محمد افضل خوستی کا پریس کانفرنس سے خطاب۔ موسیٰ خیل ضلع کمپلکس کے لان میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل محمد افضل خوستی نے کہا کہ لیویز فورس کی کارکردگی ہمیشہ سے موثر رہی ہے۔ علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے لیویز جوانوں کو مزید محنت کرنا ہوگی۔ […]
[…] بلوچ،صحافت نیوز )اسسٹنٹ کمشنر وڈھ رحمت اللہ مراد کے خصوصی ہدایت پر شہدا چیک پوسٹ کے […]