مولانا فضل الرحمن پر بیس لاکھ جید علماء کرام اور شیوخ اکابرین کا اعتماد اور امیر ہیں: مولانا طاہر تو حیدی
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن مساجد مدارس اور اسلامی تشخص کی بقا کے علامت ہے
مولانا فضل الرحمن پر بیس لاکھ جید علماء کرام اور شیوخ اکابرین کا اعتماد اور امیر ہیں: طاہر تو حیدی
کوئٹہ (ڈیلی صحافت ویب ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام نجم المدارس کلی چلتن رہسانی یونٹ کے مجلس عاملہ کا اہم الجمعیت ہاوس میں جمعیت علمائے اسلام نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی کے امیر مولانا محمد طاہر تو حیدی کی زیر صدارت میں منعقد ہوا جسمیں اہم فیصلے کئے گئے 2 فروری بروز منگل تین بجے مجلس عمومی کا اجلاس طلب اور 31 جنوری کو صبح اٹھ بجے شعبہ مالیات شعبہ اطلاعات شعبہ انصارالاسلام کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے اجلاس قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں پی ڈی ایم کے تحریک مرکزی صوبائی وضلعی جماعت کی فیصلوں پر اطمنان کا اظہار کیا گیا
اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکی سعادت مولانا کلیم اللہ نے حاصل کی اجلاس کے ایجنڈے یونٹ کے ناظم عمومی مولانا راز محمد محمد حسنی نے پیش کیا اجلاس سے یونٹ کے امیر مولانا محمد طاہر تو حیدی جنرل سیکرٹری مولانا راز محمد محمد حسنی سنیر نایب امیر مولانا عبدالمنان سعادت نائب امیر سوئم مولانا عبدالباقی نائب امیر چہارم مولانا عبد الرزاق ریگی سرپرست اعلی مولانا محمد صادق حاجی محمد سلیمان جتک قاری شاہ محمد ناظم دو یم مولانا عبد الغفار ناظم چہارم مولانا نصیب اللہ حقانی مولانا کلیم اللہ سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر ظفر اللہ جتک ڈپٹی سیکرٹری سید محمد گل آغا نادر خان معاون ناظم مالیات مولانا شیر محمد مولانا علی مردان مولانا دین محمد حاجی نصرالدین مولانا حافظ عبدالقیوم حافظ محمد عمر مولانا عبداللہ جمعہ خان نصیب اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن پر بیس لاکھ جید علماء کرام اور شیوخ اکابرین کا اعتماد اور امیر ہیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اسلام کے دفاع اور ناموس رسالت ص کی تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
انہوں نے کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن مساجد مدارس اور اسلامی تشخص کی بقا کے علامت ہے انہوں نے کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے ہر دور میں وطن عزیز کی نظریاتی سرحدات کی حفاظت اور دفاع کیلئے جنگ لڑیں ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کے لیے مرکزی صوبائی وضلعی جماعت کی فیصلے مشعل راہ ہے
انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کے کارکن جماعتی اصولوں کے پاسداری کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کو کلی چلتن رئیسانی کلی خزان کلی شموزی ود یگر ملحقہ علاقوں میں مزید منظم بناے انہوں نے کہا کہ 31 جنوری بروز اتوار بوقت صبح اٹھ بجیے الجمعیت ہاوس میں شعبہ اطلاعات شعبہ مالیات شعبہ انصارالاسلام کا مشترکہ اجلاس اور 2 فروری بروز منگل تین بجے یونٹ کے ناظم چہارم مولانا کلیم کے رہائش گاہ پر یونٹ کے مجلس عمومی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے
مجلس عمومی کے اجلاس سے جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی قائدین خصوصی خطاب فرمائیں گے اجلاس کے آخر میں جمعیت علمائے اسلام نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی کے امیر مولانا محمد طاہر تو حیدی کے جانب سے شرکاء اجلاس کو عصرانہ دیا اور ملکی استحکام و سالمیت کیلئے خصوصی دعا کی گئی
How Should I Store CIALIS how to buy priligy im 16 years old For example, it is well within the skill of the art to start doses of the compound at levels or frequencies lower than those required to achieve the desired therapeutic effect and to gradually increase the dosage or frequency until the desired effect is achieved
buy cialis 5mg online Its subsidiaries include Acanthas Pharma, Inc