ہمارے بہادرسپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہےہیں،عمران خان

0 253

ہمارے بہادرسپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہےہیں،عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ان 10 شہید فوجی جوانوں کوسلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے کیچ بلوچستان میں چیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ ناکام بنایا۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہمارے بہادرفوجی ہمیں دہشتگردوں سے محفوظ رکھنے کے لئے مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔

ہم پاکستان کوہرقسم کی دہشتگردی سے پاک کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.