ایران میں 9 پاکستانی مزدوروں کیے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں،محمد نادر خان

0 160

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 72 محمد نادر خان نے کہا ایرانی شہر سراوان میں 9 پاکستانی مزدوروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایران میں پاکستانی مزدوروں کے قتل میں ملوث نامعلوم مسلح افراد کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے۔سیاسی

 

و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار پی کے 72 محمد نادر خان نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالی جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور اللہ تبارک و تعالی زخمی افراد کو جلد صحت یابی نصیب فرمائے۔آمین

سر میں مسلسل خارش کے شکار افراد سے متعلق ماہرین کا اہم انکشاف

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.