ن لیگ کے جلسے میں اصلی شیر کی انٹری

  ن لیگ کے امیدوار انتخابی مہم کے دوران اصلی شیر سڑکوں پر لے آئے پی ٹی آئی نے انتخابی منشور پیش کردیا فیصل آباد میں لیگی امیداروں نے پارٹی قیادت کے احکامات کے برخلاف اصلی شیر کے ساتھ ریلی نکالی، شیر کو پنجرے میں بند کرکے گاڑی پر حلقے کے مختلف علاقوں کا چکر … Continue reading ن لیگ کے جلسے میں اصلی شیر کی انٹری