لسبیلہ پولیس کی کارروائی،کورنگی کراچی سے چوری ہونے والی ٹویوٹا کار جیلانی مارکیٹ وندر سے برآمد
جو وندر پولیس تھانہ کی حدود میں ٹریکر رینج ختم ہونے کے باعث بند ہوگئی
لسبیلہ پولیس کی کارروائی،کورنگی کراچی سے چوری ہونے والی ٹویوٹا کار جیلانی مارکیٹ وندر سے برآمد
(ویب ڈیسک ، ڈیلی صحافت کوئٹہ )
لسبیلہ(رپورٹ/رشید بلوچ)پولیس کی کارروائی کورنگی کراچی سے چوری ہونے والی ٹویوٹا کار جیلانی مارکیٹ وندر سے برآمد کرلیپولیس کے مطابق کراچی سے چوری ہونیوالی کار کو ٹریکر کی مدد سے تلاش جاری تھی
جو وندر پولیس تھانہ کی حدود میں ٹریکر رینج ختم ہونے کے باعث بند ہوگئی جسے نامعلوم چور چھوڑ ک فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے لاوارث حالت میں کھڑی کار کو 550کے تحت تحویل میں لیکر ملزم کی تلاش شروع کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔
[…] ڈیسک ) بروری تھانہ کے حدود ہزارہ ٹاون اور گردنواح میں چوری اور ڈکیتی میں اضافہ۔ عوام موٹرسائیکل و دیگر قیمتی […]
[…] کراچی(صحافت ڈیسک )ترکی کے قونصل جنرل تلگا اچک نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی اور عملی تربیت کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں جب کہ ترک سرمایہ کار ٹیکسٹائل، پلاسٹک، فوڈ سمیت صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔ یہ بات انہوں نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) سے خطاب کے موقع پرکہی ۔ اس موقع پر کاٹی کے صدر سلیم الزماں نے کراچی میں تعینات ترکی کے قونصل جنرل تلگا اچک کا خیرمقدم کیا اور کورنگی صنعتی علاقے کی اقتصادی اہمیت اور پیدواری صلاحیت سے متعلق انہیں بریفنگ دی۔ صدر کاٹی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں متعدد ترک کمپنیاں کامیابی سے کام کررہی ہیں تاہم مشترکہ سرمایہ کاری اور تجارتی حجم میں اضافے کی بہت گنجائش ہے۔ […]
[…] (ویب ڈسیک) لسبیلہ کے دور آفتادہ علاقوں میں گرمی کے سبب پینے کے پانی کا […]