اسلام اور پاکستان مخالف پالیسیاں ہرگز قبول نہیں ہے:مولانا حافظ محمد یوسف

اسلام کے مقدس دین کو بدامن کرنے سازشیں کرنے والے انجام کو پہنچیں گے

0 375

اسلام اور پاکستان مخالف پالیسیاں ہرگز قبول نہیں ہے:مولانا حافظ محمد یوسف

لورالائی (ڈیلی صحافت کوئٹہ ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی شوری کے رکن جامعہ اسلامیہ علامہ عبد الغنی ٹاون چمن کے مہتم مولانا حافظ محمد یوسف نے کہا کہ اسلام کے خلاف مغربی میڈیاں کے تھوڑ کے لیے علماء آگئے آیے امت مسلمہ کی علی منھاج النبوت راہنمائ علماء کی ذمہ داری ہے لسانیت پرستی قوم پرستی اور وطن پرستی کے بت علماء ہی تھوڑ سکھتے ہیں دینی مدارس میں پھلنے بڑھنے والے افراد مملکت خداد داد کے اصل وارث جاہلانہ رسومات تھوڑنے کے لیے علماء ہی روڈ میپ دے سکھتے ان خیالات کا اظہار انہوں نے لورالائی میں جامعہ تجوید القرآن جلال آباد زنگی وال اور مدرسہ خامیہ حفظ القران میں دستار فضیلت کانفرنس سے مھمان خصوصی کا خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اسلام اور پاکستان مخالف پالیسیاں ہرگز قبول نہیں ہے پاکستان اسلام کے مقدس نام پر حاصل کیا گیا تھا لیکن بدقسمتی سے آج پاکستان کے مقدس ایوانوں پر ایسے لوگ مسلط ہے جو دین اسلام کے سمجھنے سے قاصر ہیں انہوں نے کہا کہ مغربی میڈیا نے امت مسلمہ کے خلاف سازشیں شروع کررکھی ہے اسلام کے مقدس دین کو بدامن کرنے سازشیں کرنے والے انجام کو پہنچیں گے ملک کو فحاشی عریانی کے طرف دیکھلا جارہا ہے جمعیت علماء اسلام پارلیمنٹ کی اندر و باہر عوام کے حقوق کے حصول کیلئے ا ور اسلامی تشخص کی حفاظت کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے انہوں نے مزید کہا کہ 26 مارچ کو اسلام کے طرف لانگ مارچ عوام پر مہنگائی مسلط کرنے والوں کیخلاف نفرت کا اظہار کریں گے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.