بھارت کے کتنے طلباءیوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں؟
یوکرین میں پھنسے بھارتی طالب علم بھارت پہنچنا شروع ہوگئے
بھارت کے کتنے طلباءیوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں؟
کیف (ویب ڈیسک)یوکرین میں پھنسے بھارتی طالب علم بھارت پہنچنا شروع ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر انڈیا کی دو پروازیں 470 طالب علموں کو رومانیہ سے لے کر نئی
دہلی پہنچ گئیں۔ائیرپورٹ پر وزیرہوابازی نے بھارتی طالب علموں کا استقبال کیا اور ان سے خیریت دریافت کی۔اس موقع پر بھارتی طالب علموں نے حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کے باقی ساتھی بھی جلد وطن پہنچ جائیں گے
[…] (ویب ڈیسک)یوکرین کے عوام روسی فوجی قافلے کو روکنے کے لیے ٹینکوں کے اوپر […]