بوستان کلی مغٹیان شوہر نے اپنی بیوی کو تیز دھار الے سے زبہ کرکے قتل کر دیا،لیویز زرائع

3 433

بوستان کلی مغٹیان شوہر نے اپنی بیوی کو تیز دھار الے سے زبہ کرکے قتل کر دیا،لیویز زرائع

بوستان(اعظم بازئی) تفصیلات کے مطابق بوستان کے علاقے کلی مغٹیان کے رہائشی حاجی خلیل خان بازئی کے ہمسایہ خلیفہ نامی شخص نے آج صبح 06:00 بجے کے قریب اپنی بیوی مسماة بی بی بانو کو تیز دھار الے سے زبہ کرکے قتل کر دیا،قاتل شوہر خلیفہ نامی شخص نے قتل کے

 

وقت استعمال کئے گئے کپڑے تبدیل کرکے الہ قتل سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
مکامی انتظامیہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو ضروری کاروائی کیلئے سیول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا،
لیویز تھانہ بوستان کے انچارج سید بشیراغا کے مطابق ملزم کی تلاش جاری جلد ہی گرفتار کیا جائیگا۔

You might also like
3 Comments
  1. […] نے اپنی بیٹی کو قتل کیوں کیا؟بیان منظر عام […]

  2. […] نے 50سالہ بیوی کو کلہاڑیوں سے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار […]

  3. […] دوسری بیوی کو تشدد کے بعد قتل کرکے شوہر اہل خانہ سمیت فرار […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.