عمران خان کی سکیورٹی میں شامل اہلکار گاڑی سے گر کر زخمی ہوگئے
عمران خان کی سکیورٹی میں شامل اہلکار گاڑی
سے گر کر زخمی ہوگئے
ویڈیو منظر عام پر آگئی
سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی میں شامل اہلکار گاڑی سے نیچے گر کر زخمی ہوگئے۔
عمران خان کی سکیورٹی میں شامل اہلکاروں کی گاڑی سے نیچے گر نے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
گاڑی سے گرنے کی وجہ سے اہلکار زخمی ہوگئے۔
دوسری جانب ڈنڈا بردار پی ٹی آئی کارکنان نے میڈیا کو فوٹیجز بنانے سے روک دیا۔
اُدھر پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی کوریج کے موقع پر صحافیوں پر تشدد کیا اور داخلے سے روک دیا۔
پولیس نے سینیئر صحافی ثاقب بشیر اور دیگرکو تشدد کا نشانہ بنایا۔ صحافیوں نے ہائیکورٹ کی کوریج کا بائیکاٹ کردیا۔