مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

0 162

سر ی نگرشہادتوں کے بعد وادی بھرمیں بھارتی فورسزاورکشمیریوں کے درمیاں جھڑپوں کا آغازہوگیا، کشمیر میڈیا سروس کے مطا بق ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید ہوگئے،مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ایک بارپھرجارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کی، جس کے نیتجے میں 3 کشمیری شہید جب کہ ضلع کلگام میں فائرنگ سے 2 کشمیری زخمی ہوگئے،شہادتوں کے بعد وادی بھرمیں بھارتی فورسزاورکشمیریوں کے درمیاں جھڑپوں کا آغازہوگیا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.