جلسے میں نہ دس لاکھ افراد، نہ ترپ کاپتہ۔ نہ کوئی سرپرائز ملا، حافظ حمد اللہ

1 177

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کا حالیہ صورتحال پر بیان

کہا جاتا تھاکہ ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان مگر اب قدموں میں پڑا ہے کپتان، ترجمان پی ڈی ایم

جلسے میں نہ دس لاکھ افراد، نہ ترپ کاپتہ۔نہ کوئی سرپرائز ملا، حافظ حمد اللہ

پی ٹی آئی جلسے میں جیب سے نکالا خط کا ٹکڑا نہیں استعفی تھا، ترجمان پی ڈی ایم

مگر عمران نیازی کا استعفیٰ دینے اور دکھانے کودل نہیں کرتا، ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ

کہاوت ہے جب مرغا صبح کی آذان رات کو دے توسمجھ جاو چھری اس کی گردن پر ہے، ترجمان پی ڈی ایم

آج اسلام آباد ایچ 9 میں پی ڈی ایم کا بے مثال اور تاریخی اجتماع ہوگا، حافظ حمد اللہ

عظیم اجتماع سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمن شہبازشریف مریم نواز اوردیگر قائدین خطاب کرینگے، ترجمان پی ڈی ایم

آج کاجلسہ عمران نیازی کے اقتدار کے خاتمے کےلئے سیاسی جنازہ ثابت ہوگا، ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ

You might also like
1 Comment
  1. […] 45لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے ملک چھوڑ چکے ہیں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.