ایسی جوس جسے پینے سے آپکو رمضان میں پیاس نہیں لگے گی

ماہر غذا کا کہنا ہے کہ تربوز میں کولین نامی جزو ہوتا ہے جو جلد کو متاثر کرنے والی سوجن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جبکہ تربوز کے جوس میں شامل وٹامن اے جلد کو نم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
رمضان میں پورے دن پیاسے رہنے سے کہیں نہ کہیں جسم میں پانی کی کمی پیدا ہو جاتی ہے۔ خاص طور رمضان جب گرمیوں میں ہوں۔ گرمیوں میں افطار میں تربوز کا شربت بہت فائدہ پہنچاتا ہے۔یہ تیز گرمی میں ٹھنڈک دینے کا کام کرتا ہے۔ اسے آپ آسانی سے گھر میں خود بنا سکتے ہیں۔ گرمیوں میں ہمارے جسم کو پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے، کیوں کہ موسم کی شدت کے ساتھ معمولاتِ زندگی انجام دینے کے دوران پسینے نکلتا ہے۔ تربوز میں 90 فیصد پانی ہوتا ہے اور یہ غذائی اجزا، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے۔ ان تمام فوائد کے علاوہ تربوز جلد کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے بھی بیحد مفید ہے۔

15/ 3 ماہرین کا کہنا ہے کہ تربوز میں موجود وٹامن سی کی بڑی تعداد جلد کو کولیجن کی تیاری میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور جلد کی صحت کو فائدہ پہنچاتی ہے جبکہ اینٹی آکسیڈنٹ کی مقدار جلد پر عمر بڑھنے کے اثرات کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ تربوز میں موجود وٹامن سی کی بڑی تعداد جلد کو کولیجن کی تیاری میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور جلد کی صحت کو فائدہ پہنچاتی ہے جبکہ اینٹی آکسیڈنٹ کی مقدار جلد پر عمر بڑھنے کے اثرات کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
15/ 4 تربوز میں وٹامن بی ون، بی سکس اور وٹامن اے کے علاوہ فائبر، بیٹا کیروٹین اور وٹامن سی بھی پایا جاتا ہے جس کی بدولت آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے ختم ہوتے ہیں، ساتھ ہی جلد پر تربوز لگانے سے جلد کے داغ ، دھبوں اور مہاسوں سے بھی نجات ملتی ہے اور انفیکشن سے بھی راحت ہوتی ہے۔
تربوز میں وٹامن بی ون، بی سکس اور وٹامن اے کے علاوہ فائبر، بیٹا کیروٹین اور وٹامن سی بھی پایا جاتا ہے جس کی بدولت آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے ختم ہوتے ہیں، ساتھ ہی جلد پر تربوز لگانے سے جلد کے داغ ، دھبوں اور مہاسوں سے بھی نجات ملتی ہے اور انفیکشن سے بھی راحت ہوتی ہے۔
15/ 6 بنانے کی ترکیب سب بسے پہلے ایک جار لیں اور اس میں تربوز ،پودینہ کی پتیاں ،لیمو کا رس ،کھیرا کٹا ہوا اور چاٹ مصالحہ ملادیں۔پھر اسے بلینڈر کی مدد سے بلینڈ کر لیں۔بلینڈ کرنے کے بعد اسے چھننی سے چھان کر گلاس میں جوس کو نکال لیں۔اب اس میں آپ سوڈا واٹر ملا دیں۔آپ کا تربوز کا جوس بن کر تیار ہو گیا۔اگر آپ کو مصالحہ کم لگتا ہے تو حسب ذائقہ آپ ملا سکتے ہیں۔
بنانے کی ترکیب
سب بسے پہلے ایک جار لیں اور اس میں تربوز ،پودینہ کی پتیاں ،لیمو کا رس ،کھیرا کٹا ہوا اور چاٹ مصالحہ ملادیں۔پھر اسے بلینڈر کی مدد سے بلینڈ کر لیں۔بلینڈ کرنے کے بعد اسے چھننی سے چھان کر گلاس میں جوس کو نکال لیں۔اب اس میں آپ سوڈا واٹر ملا دیں۔آپ کا تربوز کا جوس بن کر تیار ہو گیا۔اگر آپ کو مصالحہ کم لگتا ہے تو حسب ذائقہ آپ ملا سکتے ہیں۔
اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ رمضان المبارک کا ہوتا ہے۔ رمضان المبارک کے دوران پوری دنیا میں مسلمانوں کی طرف سے روزے، نمازوں اور ذکر و اذکار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ رمضان کے مہینے میں روزہ رکھنا اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک ہے۔ لوگ اللہ کو راضی کرنے کے لیے دن بھر صوم (روزے) کا اہتمام کرتے ہیں، نمازیں پڑھتے ہیں اور قرآن پاک پڑھتے ہیں۔ رمضان میں سحری و افطار کا اہتمام خوب اچھے سے کیا جاتا ہے۔

سحری میں سبھی کھانا کھانے کی بجائے لیکوئڈ پسند کرتے ہیں لیکن جوس ،ڈرنک Drink یا کوئی بھی لیکوئڈ لینے تقریبا 50 منٹ بعد بھوک لگنے لگتی ہے۔ ایسے میں کیا کیا جائے۔

گرمی میں کھانا کھایا نہیں جاتا اور لیکوئڈ سے پیٹ نہیں بھرتا۔کوئی بات نہیں ہم آپ کی پریشانی حل کئے دیتے ہیں۔پھل کی کیلوری اور اس کے نیوٹرشنل ویلیو کو دھیان میں رکھ کر شیک بناکر لیا جائے تو اس سے کافی وقت تک پیٹ بھرا ہوگا۔

رمضان میں روزے دار سحری میں ہائی کیلوری پھل کا شیک بناکر پئیں تو دن میں انہیں بھوک کا احساس کم ہوگا لیکن دھیان رکھیں ،شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض ان شیک کو نہ پئیں۔جانیں کون سے ہیں ہائی کیلوری پھل اور کیا ہے ان کی نیو ٹرشنل ویلیو۔
FAST: رمضان میں روزے دار سحری میں ہائی کیلوری پھل کا شیک بناکر پئیں تو دن میں انہیں بھوک کا احساس کم ہوگا لیکن دھیان رکھیں ،شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض ان شیک کو نہ پئیں۔جانیں کون سے ہیں ہائی کیلوری پھل اور کیا ہے ان کی نیو ٹرشنل ویلیو۔
کیلا ۔ایک کیلے میں تقریبا 100، گرام کیلے میں 89 کیلوری ہوتی ہے۔250 گرام دودھ میں 105 کیلوری ہوتی ہے۔دو چمچ چینی میں 32 کیلوری ہوتی ہے۔کل ملاکر ایک گلاس میں تقریبا 250 کیلوری ہوتی ہے۔

آم۔100 گرام آم میں 60 کیلوری ،250 گرام دودھ میں 105 ،دو چمچ چینی میں 32 کیلوری ہے۔سب ملاکر ایک گلاس شیک میں تقریبا 200 کیلوری ہوتی ہے۔

کھجور۔100 گرام ڈرائی کھجور میں 359 کیلوری ہوتی ہے۔250 گرام دودھ میں 105 کیلوری ہوتی ہے۔سب ملاکر ایک گلاس کھجور میں تقریبا 465 کیلوری ہوتی ہے۔

ایووکاڈو ۔100 گرام ایووکاڈو میں 160 کیلوری ہوتی ہے۔250 گرام دودھ میں 105 کیلوری،دو چمچ چینی میں 32 کیلوری ہوتی ہے،کل ملاکر ایک گلاس شیک میں 300 کیلوری ہوتی ہے۔

ناریل ۔ناریل کے ایک کپ سفید حصے میں 283 کیلوری ہوتی ہے۔250 گرام دودھ میں 105 کیلوری،دو چمچ چینی میں 32 کیلوری ہوتی ہے۔سب ملاکر ایک گکاس ناریل شیک میں 420 کیلوری ہوتی ہے

[…] رمضان میں نیند کیسے پوری کی جائے؟ طبی ماہر نے طریقے بتادیے […]