میکسیکو: جنگلات میں لگنے والی آگ 18 ریاستوں تک پھیل گئی

0 261

 

میکسیکو: جنگلات میں لگنے والی آگ 18 ریاستوں تک پھیل گئی

 

امریکی ریاست میکسیکو میں لگنے والی آگ نے 18 ریاستوں کے 60 جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست میکسیکو میں تین روز قبل لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا اور تیزی سے پھیلتی آگ نے 18 ریاستوں کے 60 جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔آگ لگنے کے باعث جہاں ہزاروں ایکڑ رقبہ متاثر ہوا ہے وہیں جنگلی حیاتیات بھی بڑی تعداد میں جل کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی جبکہ آگ سے متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لیے ملک بھر سے فائر فائٹرز کو طلب کر لیا گیا

چین نے یورپ سے ہوا میں اڑنے والی کار ٹیکنالوجی خرید لی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.