بلوچستان ژالہ باری وبارش، سوراب اور ہرنائی میں کھڑی فصلات کو نقصان

0 39

 

بلوچستان ژالہ باری وبارش، سوراب اور ہرنائی میں کھڑی فصلات کو نقصان

 

موسیٰ خیل، لورالائی، نصیرآباد سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم میں ہلکی ٹھنڈک محسوس کی گئی، سوراب اور ہرنائی میں بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلات کو نقصان پہنچا۔ وادی نیلم میں گزشتہ شام سے وقفے وقفتے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جبکہ ندی نالوں میں تغیانی آگئی، جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.