ماہ رمضان میں تقوی پرہیز گاری صبر و برداشت کا درس دیتا ہے،ایڈوکیٹ فوزیہ مینگل

0 99

خضدار( )ایڈوکیٹ فوزیہ مینگل نے کہاکہ رمضان المبارک رحمتوں برکتوں والا مہینہ ہے،ماہ رمضان میں تقوی پرہیز گاری صبر و برداشت کا درس دیتا ہے، رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں ہمیں اپنے ارگرد موجود غریب مساکین مستحقین کا خاص خیال رکھتے ہوئے ان کی ہر ممکن مدد کرنی چاہیے، انہوں نےمزید کہاکہ ماہ رمضان تمام مہینوں سے افضل اور مقدس مہینہ ہے، یہ مسلمانوں کے لیے باعث رحمت و بابرکت مہینہ ہے جس میں نیکی کا ثواب عام مہینوں سے کئی گنا زیادہ ملتا ہے،

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.