کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلوچستان سے بلامقابلہ منتخب ہونے والے سینٹرز کو مبارکباد

0 86

کوئٹہ:بلوچستان سے جنرل اور خواتین کی نشستوں پر سینٹرز کا بلامقابلہ منتخب ہونا دراصل جمہوری سوچ اور فکر کی فتح ہے،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: ایوان میں موجود تمام جماعتوں نے مثبت طرز سیاست کا کمال مظاہرہ کیا ،وزیراعلی میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:امید ہے کہ بلوچستان سے منتخب ہونے والے سینٹرز ایوان بالا میں بلوچستان کی تواناں آواز بننے گے،وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن کے دوستوں کے مشکور ہیں جنہوں نے پرامن اور سیاسی ماحول میں اہم فیصلے کئے،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: ہماری کوشش ہے کہ اسی طرز پر مستقبل میں بھی عوام دوست فیصلوں کا تسلسل برقرار رہے،وزیراعلی بلوچستان

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.