حکومت آمرانہ اقدامات سے اسمبلی کو گونگوں کی مجلس بنانا چاہتی ہے،حمزہ شہباز

0 6

لاہورمسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت آمرانہ اقدامات سے اسمبلی کو گونگوں کی مجلس بنانا چاہتی ہے۔پنجاب اسمبلی کے 3 ارکان کی معطلی پر مسلم لیگ نون کے قائد شہباز شریف کے صاحبزادے اور اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے اظہار مذمت کیا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ آئینہ دکھایا تو حکومت برا مان گئی،عظمی بخاری اور دیگر ارکان کی زبان بندی سے ان کو حق بات کہنے سے نہیں روکا جا سکتا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.