شبلی فراز وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مقرر، عہدے کا حلف اٹھا لیا

0 196

اسلام ا ٓ باد: تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ان سے قبل فردوس عاشق اعوان معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے پر فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر اطلاعات کا عہدہ سنبھال لیا ہے، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.