طوطے بھی ویڈیو کال کرنا سیکھ گئے

0 299

ٹیکنالوجی کا استعمال اور اس کے فوائد اب صرف انسانوں تک محدود نہیں رہے بلکہ اب اسے پرندوں نے بھی استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں کے ایک گروپ نے انوکھا آئیڈیا پیش کرتے ہوئے کچھ پالتو طوطوں کو ویڈیو کال کرنا سکھایا تاکہ وہ نئے دوست بنا سکیں۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صرف امریکا میں 20 لاکھ سے زیادہ طوطوں کو پالتو جانوروں کے طور پر رکھا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر اس تجربے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد لوگ اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں اور اسے طوطوں سے محبت کا اقدام قرار دے رہے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.