میرواہ گورچانی: طلباء کی بھارت مخالف ریلی، پاک فوج سے اظہار یکجہتی

0 47

میرواہ گورچانی: طلباء کی بھارت مخالف ریلی، پاک فوج سے اظہار یکجہتی

میرواہ گورچانی(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز و حکومت سندھ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایف اے ایس دی ہوپ ہائر سیکنڈری اسکول میرواہ گورچانی و ایف اے ایس دی ہوپ ایلیمنٹری اسکول گوٹھ بگھت شگن کی جانب سے بھارتی حکومت کی جانب سے کا اہتمام کیا گیا-واک کے شرکاء طلباء نے ہاتھوں میں قطبے اٹھا رکھے تھے

 

جن پر پاکستان ژندہ باد ،پاک فوج پائندہ باد اور بھارتی حکومت مردہ باد کے نعرے درج تھے اسکول کے طلباء مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی پہنچے جہاں پر طلباء نے پاکستان کے آبی تحفظ، ماحولیاتی بقا، زرعی ترقی اور قومی خودمختاری کی اہمیت کو اُجاگر کیا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے سندھ معاہدے کی معطلی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے جس ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں

 

اگر دریائے سندھ کا پانی روکا گیا تو اسے آبی جارحیت تصویر کیا جائے گا پاکستان فوج جس کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان بقا اور سلامتی کی خاطر پوری قوم متحد ہے اور پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.