اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، 150.50 روپے کا ہوگیا

0 2

کراچی اوپن مارکیٹ میں ڈالر ڈالر 150.50 روپے کا ہوگیا۔پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 151.91 روپے کا ہوگیا تاہم کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو کر 149.90 روپے ہوگیا اور تین کاروباری سیشن میں ڈالر 2.05 پیسے تک سستا ہوا۔انٹربینک کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہوا اور اس کی قدر میں ایک روپیہ کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر 150.50 روپے کا ہوگیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.