پیرو میں زلزلہ،1شخص ہلاک،11زخمی

0 411

لیما شمالی پیرو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 7.5ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے باعث ایک شخص ہلاک اور11زخمی ہوئے،جبکہ 130گھر،3سکول اور6ہسپتال،کلینک تباہ ہوئے ہیں۔زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ اس کے جھٹکے ایکواڈور،کولمبیا،برازیل اور بولیویا میں بھی محسوس کیے گئے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.