کمشنر ژوب ڈویژن نے بلدیاتی الیکشن 2022 کے حوالے سے اپنے دفتر میں ڈویژنل کنڑول روم قائم کردیا
کمشنر ژوب ڈویژن نے بلدیاتی الیکشن 2022 کے حوالے سے اپنے دفتر میں ڈویژنل کنڑول روم قائم کردیا ہے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فون نمبر 0824411010 اور 0824660040پر رابطہ کیا جاسکتا ہے کنٹرول روم 28 ،29 اور 30 مئی تک 24 گنٹھے دن رات کھلی رہےگی اور بلدیاتی الیکشن کے تمام اعداد و شمار اور معلومات فراہم کرتی رہے گی جبکہ ڈپٹی کمشنر لورالائی کے دفتر میں بھی کنڑول روم قائم کیا گیا ہے جس کا رابطہ نمبر 0824660817 ہے جس پر کسی بھی وقت رابطہ کیا سکتا ہے اور بلدیاتی الیکشن کے بارے کوئی بھی معلومات اور تعاون حاصل کیا جاسکتا ہے