لورالائی پولیس لائن پر ہونے والے حملے کامقدمہ درج کر لیا گیا
لورالائی پولیس لائن پر ہونے والے حملے کامقدمہ درج کر لیا گیا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کیا گیا مقدمہ پولسی لائن افسر خیر الدین کی مدعیت میں درج کیا گیا مقدمہ ایکسپلوزیو ایکٹ،دہشتگردی اور قتل کے دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے لورالائی مقدمہ نمبر 06/19کے تحت درج کیا گیا۔