وفاقی وزیراسد عمر نے اپنے حلقے کے عوام کی خبر گیری کرنا چھوڑ دی

20 196

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے حلقے کی عوام کی خبر گیری چھوڑ دی‘تمام تر توجہ کراچی پر مرکوز ہے حلقے کے عوام سے بطور وزیرخزانہ کئے گئے وعدے آج تک پورے نہ ہو سکے-نواحی علاقہ جوہد کے عوام بجلی سے محروم ہیں جبکہ اسد عمر نے بطور وزیرخزانہ اس علاقے کا دورہ کر کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ آپ کو بجلی ‘گیس مہیا کی جائے گی

‘اسد عمر صاحب کے وعدے کو دوسال گڑر گئے ایک کھمبا تک نہ سکا- حلقہ این اے -54کی عوام نے ضمنی الیکشن سمیت تین بار پی ٹی آئی امیدوار کو کامیاب کرایا لیکن ترنول سے لیکر گولڑہ تک کے کئی علاقے سڑک‘گلیوں اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اور سب سے زیادہ جوہد کا علاقہ پسماندہ ہے جہاں نہ بجلی ہے نہ گلیاں پکی‘اسد عمر نے بطور

وزیرخزانہ جوہد کا دورہ کیا تھا اور حلقے کے مسائل حل کرنے کا وعدہ بھی کیا تھا لیکن دو سال کا عرصہ گزر گیا کوئی کام نہیں ہو سکا-ترنول پھاٹک سے جوہد کی طرف جانے والے صرف دو کلو میٹر سڑک کی حالت انتہائی ناگفتہ یہہ ہے اس پر بھی کام نہیں کروایا جاسکا-جوہد کی عوام بجلی کے بغیر رہ رہی ہے اسد عمرکو کوئی پرواہ نہیں

You might also like
20 Comments
  1. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ بلوچستان میں […]

  2. […] آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا نامور اداکار دلیپ کمار کے […]

  3. […] آباد ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے […]

  4. […] (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ امریکا کو […]

  5. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ شہباز شریف پر […]

  6. […] آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت فواد چوہدری نے کہاہے کہ جلد پی ٹی وی […]

  7. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ […]

  8. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے […]

  9. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیف سٹی کیمروں اور فوٹیجز […]

  10. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بھارت فیٹف میں تکنیکی […]

  11. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے گورنر بلوچستان سید ظہور […]

  12. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی […]

  13. […] آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں اپنا […]

  14. […] آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کے […]

  15. […] آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی […]

  16. […] آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز شاہ نے کہاہے کہ رواں سال کے اختتام […]

  17. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی […]

  18. […] آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ اس وقت […]

  19. […] آباد (وویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان اور […]

  20. […] آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے متحدہ عرب امارات کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.