میر عبدالقدوس بزنجو سے جے یو آئی ( ف ) کے مرکزی رہنما سینٹرمولانا عطا الرحمان کی ملاقات

0 328

میر عبدالقدوس بزنجو سے جے یو آئی ( ف ) کے مرکزی رہنما سینٹرمولانا عطا الرحمان کی ملاقات

کوئٹہ(خ ن)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے جے یو آئی ( ف ) کے مرکزی رہنما سینٹرمولانا عطا الرحمان نے ملاقات کی دونوں رہنماو¿ں کے مابین سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیاوزیراعلی کی جانب سے رکن قومی اسمبلی کو صوبے کے مالی انتظامی ترقیاتی اور سیاسی امور پربریفنگ دی گئی مولانا عطاالرحمن نے صوبے کی ترقی اور امن کے قیام کے لیئے صوبائی حکومت کی کارکردگی کی تعریف کرتے

 

ہوئے متوازن اور عوامی بجٹ پیش کرنے پر وزیراعلءکو مبارکباد پیش کی مولانا عطاالرحمن جو کہ سینٹ کی کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقیات کے چئیرمین بھی ہیں نے یقین دلایا کہ وہ وفاقی سطح پر بلوچستان کے ترقیاتی امور کے حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے صوبائی وزراءسردار عبدالرحمان کھیتران میر نصیب اللہ مری اور رکن صوبائی اسمبلی اصغر خان ترین بھی اس موقع پر موجود تھے بعدازاں مولانا کے اعزاز میں وزیراعلی کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.