سابق صدر آصف زرداری کو بڑی بیماری لگ گئی
سابق صدر آصف زرداری کو بڑی بیماری لگ گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرخارجہ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ سابق صدر آصف زرداری مکمل طورپر ویکسینیٹڈ ہیں۔ آصف زرداری میں کورونا کی معمولی علامات پائی گئی ہیں اورانہوں نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم سابق صدر کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں۔