پانامہ کیس، نواز شریف کے سپریم کورٹ سے نا اہلی کوپانچ سال مکمل ہو گئے
پانامہ کیس، نواز شریف کے سپریم کورٹ سے نا اہلی کوپانچ سال مکمل ہو گئے
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شر یف کی سپریم کورٹ سے پانامہ کیس میں نا اہلی کو پانچ سال مکمل ہو گئے۔سپریم کورٹ کے اس وقت کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی
سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس شیخ عظمت سعید او رجسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل پانچ رکنی بنچ نے 28جولائی 2017ءکو پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو نا اہل کیا تھا۔
[…] نواز شریف پاکستان آئینگے،احسن اقبال نے پکی خبر دے دی […]
[…] سپریم کورٹ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اہم مشورہ دیدیا […]