میر پور خاص میں اسسٹنٹ کمشنر کو زندہ جلانے کی کوشش،ویڈیو منظر عام پر آگئی
میر پور خاص میں اسسٹنٹ کمشنر کو زندہ جلانے کی کوشش،ویڈیو منظر عام پر آگئی
ضلع میر پور خاص کے ایک علاقے کے اے سی کو لوگوں نے پکڑ کر زندہ جلانے کی کوشش کی،
قریب لگے میڈیکل کیمپ سے پاک فوج کے جوان فوراً پہنچے اور اے سی کی جان بچائی،
سندھ کے لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے،