پاک فوج کی جانب سے ضلع راجن پور میں فضائی ریلیف آپریشن، پھنسے لوگ محفوظ مقام پر منتقل ، راشن کی تقسیم

3 289

پاک فوج کی جانب سے ضلع راجن پور میں فضائی ریلیف آپریشن، پھنسے لوگ محفوظ مقام پر منتقل ، راشن کی تقسیم

راولپنڈی (ویب ڈیسک)پاک فوج کی جانب سے ضلع راجن پور میں فضائی ریلیف آپریشن کے دور ان راشن بیگز اور ٹینٹ پر مشتمل امداد فراہم کی گئی اور متاثرہ علاقے میں پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے ضلع راجن پور میں فضائی ریلیف آپریشن کیا گیا، جس کے دوران متاثرین کو راشن بیگز اور ٹینٹ پر مشتمل امداد فراہم کی گئی، پاکستان آرمی کا لیہ، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے متاثرہ علاقوں میں بھی ریسکیو اور

 

ریلیف آپریشن جاری رہا، پاک فوج کی ٹیموں نے متاثرہ علاقے میں پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا، خواتین اور بچوں کو ان کے سامان سمیت محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، ریلیف کیمپوں میں رہنے والے لوگوں کو پکا ہوا کھانا اور خشک راشن فراہم کیاگیا، پاک فوج سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، پاک فوج کی جانب سے لگائے گئے میڈیکل کیمپوں میں فوری طبی امداد بھی دی جارہی ہے۔

You might also like
3 Comments
  1. roosula says

    Will my allergies ever go away buy cialis canada pharmacy Why is my sex drive so high lately male

  2. wahtavano says

    So, we couldn t start on the logo until we had a name, and we didn t have a name until we went through that process priligy dapoxetine 30mg Do not take more or less of it or take it more often than prescribed by your doctor

  3. Indubrene says

    The big difference is that BlueChew cialis without prescription

Leave A Reply

Your email address will not be published.