پاک آرمی اور فرنٹیئر کور نے کوئٹہ، مسلم باغ، چمن، سوئی، ڈیرہ بگٹی، میں ریلیف کیمپ قائم کر دیئے

0 73

کو ئٹہ/راولپنڈی (ویب ڈیسک)پاک آرمی اور فرنٹیئر کور نے کوئٹہ، مسلم باغ، چمن، سوئی، ڈیرہ بگٹی، میں ریلیف کیمپ قائم کر دیئے،سبی، لہڑی، نصیر آباد، بیلا، اوتھل اور جعفرآباد میں بھی ریلیف کیمپس قائم کئے گئے ،کوئٹہ، مسلم باغ، سوئی، ڈیرہ بگٹی، سبی، دوبندی، لہڑی، سدوری میں متاثرین کے کیلئے فری میڈیکل کیمپ قائم کئے گئے ،ڈیرہ غازی خان، روجھان اور لیہ میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن اتوار کو بھی جاری رہا ،آرمی کے جوان سیلاب متاثرین کو خوراک اور دیگر اشیاءکی فراہمی یقینی بنا تے رہے ،راجن پور میں ہیلی کاپٹرز کے ذریعے بھی ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری رہا ،تحصیل جام پور میں نورپور ماجھو والا، موضع خان والا، مری جام پور، دربار سچی بور، بمبلی، بستی نوکخامی اور دیگر علاقوں میں ہیلی کاپٹرز کے ذریعے امدادی کارروائیاں کی گئیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.