کوئٹہ بلوچستان اسمبلی میں جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے چمن دھماکے میں
کوئٹہ بلوچستان اسمبلی میں جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے چمن دھماکے میں مولانا محمد حنیف سمیت 3افراد کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا محمد حنیف جمعیت علمائے اسلام کے کلیدی رہنما اور معتبر سیاسی قائد تھے ان کی شہادت جے یو آئی کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے، صوبائی حکومت سیاسی رہنماں کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے، مولانا محمد حنیف کی دینی، سیاسی ،قبائلی اور سماجی خدمات تادیر یاد رکھی جائی گی، جمعیت علمائے اسلام کی تاریخ قربانیوں اور شہادتوں سے بھری پڑی ہے، کارکن امن کا دامن تھامے رکھیں اور قائد جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کے کال کا انتظار کریں۔
[…] موقع پر جمعیت علمائے اسلام نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی کے نائب امیر مولانا […]
[…] ڈیسک)قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ یہ اس حکومت کی انتظامی صلاحیت کا عالم ہے […]