کوئٹہ جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے رہنماں نے کہا کہ

0 9

کوئٹہ جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے رہنماں نے کہا کہ مولانا محمد حنیف شہید رح کی شہادت ملک اسلام دشمن قوتوں کے ناپاک سازش ہے۔ مولانا محمد حنیف شہید رح کی قتل عام ملک اسلام پر حملہ ہے ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ نجم المدارس کلی چلتن رہسانی یونٹ کے امیر مولانا محمد طاہر تو حیدی جنرل سیکرٹری مولانا راز محمد محمد حسنی نائب امیر مولانا عبدالمنان سعادت نائب امیر سوئم مولانا عبدالباقی نائب امیر چہارم مولانا عبد ا لنافع مولانا عبد الودود سرپرست اعلی مولانا محمد صادق مولانا مفتی عبدالوہاب حاجی محمد سلیمان جتک قاری شاہ محمد ناظم دو یم عبد الغفار ناظم سو یم مولانا عبدالستار ناظم چہارم مولانا نور محمد مولانا نصیب اللہ حقانی سکرٹری اطلاعات ڈاکٹر ظفر اللہ جتک ڈپٹی سیکرٹری قاری عبد الغفور سید گل آغا ناظم مالیات حافظ سعد اللہ مولانا شیر محمد مولانا آمین اللہ مولانا عبدالرحیم سالار ملا حاجی جلال الدین عبدالاحد صلاح الدین عبدالعلی ترین سر پر ست حاجی امیر محمد عبداللہ حافظ عبدالھادی نے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مولانا محمد حنیف شہید رح کی شہادت کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام شہادتوں سے مرعوب نہیں ہو ینگے مولانا محمد حنیف شہید رح کی شہادت آزادی مارچ کے خلاف مسلط شدہ حکمرانوں کی خطرناک سازش ہے انہوں نے کہا کہ مولانا محمد حنیف شہید رح کی خون رائیگاں نہیں جائے گا مولانا محمد حنیف شہیدکی شہادت جمعیت علما اسلام کے لئے عظیم نقصان ہے مولانا محمد حنیف امن کے داعی تھے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.