کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء قتل

0 44

“کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء قتل”

کوئٹہ() سریاب روڈ کلی جیو کے قریب نامعلوم مسلح نقب پوش افراد کی فائرنگ سے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی رہنما و مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن سید خالد شاہ زخمی ہوگئے تھےجنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
★سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئی, ابتدائی طور پر سامنے آنے والے مئوقف کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کی بناء پر پیش آیا, ہسپتال میں بی,این,پی مینگل کی قیادت اور کارکنان پہنچنا شروع۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.