کیا مجھے سیاسی ماہرہونے کیلئے سیاست میں ڈگری کی ضرورت ہے؟ شیری مزاری

0 110

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کیا مجھے سیاسی ماہرہونے کیلئے سیاست میں ڈگری کی ضرورت ہے ؟ انسانی حقوق کی ڈگری نہیں تو کیا ٹی وی پربات کرسکتی ہوں؟۔تفصیلات کے مطابق وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوال کیا کیامجھے سیاسی ماہرہونے کیلئے سیاست میں ڈگری کی ضرورت ہے، کون ایکسپرٹ ہے اس بارے میں بحث کا آغازہوا ہے، انسانی حقوق کی ڈگری نہیں توکیا ٹی وی پربات کرسکتی ہوں ؟ کیا مہارت ڈگری سے آتی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.