نور محمد بڑیچ انتقال کر گئے۔
ویب ڈیسک
کوئٹہ ،معروف سیاسی سماجی قبائلی شخصیت بڑیچ قبیلہ کی سر کرداہ حاجی نور محمد بڑیچ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔وہ معروف شخصیت
پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی ریکارڈ سیکرٹری حاجی خان محمد بڑیچ کے چھوٹے بھائی۔حاجی منظور احمد بڑیچ زبیر احمد بڑیچ ۔انجینئر شفیق احمد ۔ لطیف احمد ۔ نذیر احمد ۔ بختیار احمد ڈاکٹر افتخار احمد کے والد علی محمد ۔علی احمد۔ نثار احمد ۔بشیر احمد۔ کے چاچا۔حاجی رحیم گل۔
حاجی امین اللہ اور محمد علیم کے ماموں۔ایڈوکیٹ سلطان بڑیچ ایڈوکیٹ رحمت اللہ بڑیچ۔اہڈوکیٹ عبیداللہ بڑیچ نیاز محمد خان عبدالصمد بڑیچ نعمت اللہ بڑیچ اور اللہ داد بڑیچ کے ما موں زاد تھے محروم نورمحمد بڑیچ کی نمازجنازہ کل بہ روز جمعرات بہ وقت صبح 10بجے کلی شیخان کے مقامی قبرستان ادا کی جائے گی