روہڑی:پیپلزپارٹی تعلقہ روہڑی کے صدر نبی بخش جسکانی سے والد کے انتقال پر روہڑی کے صحافی فاتحہ خوانی کررہے ہیں
روہڑی(کاشف یامین )
پیپلزپارٹی تعلقہ روہڑی کے صدر نبی بخش جسکانی کے والد قلندربخش جسکانی کے انتقال پر نبی بخش جسکانی سے سیاسی سماجی مذہبی رہنماؤں سمیت صحافی برادری کی جانب سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز روہڑی پریس کلب کے صدر مجاہد بوزدار ودیگر صحافیوں محمدعثمان گھنیو،جمال الدین کٹپر،شاہد میرانی،قمردین میرانی،فرحان گھنیو،عبدالوھاب گھنیو،لالا عقیل خان،عبداللہ بلوچ،آغا خان ودیگر نے انکی رہائش گاہ پر پہنچ کروالد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے فاتح خوانی کی