زلزلہ کے شدید جھٹکے

1 204

زلزلہ کے شدید جھٹکے

ملاکنڈ اور شمالی علاقہ جات میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ملاکنڈ شہر اور سوات کے مختلف دیہات میں زلزلہ کے شدجھٹکےحسوس ہونے پر عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

 

 

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے، تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

 

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 120 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز سوات اور ملاکنڈ کے شمال میںہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.