خشک موسم یا گرج چمک کے ساتھ بارش؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
خشک موسم یا گرج چمک کے ساتھ بارش؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
آج رات کے موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات نے فور کاسٹ جاری کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بلوچستان اور سندھ کے اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم جنوب مغربی بلوچستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز
ہواو?ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بلوچستان اور سندھ کےجنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ مری ، گلیات اور گردونواح میں سرد رہے گا۔
[…] خشک موسم یا گرج چمک کے ساتھ بارش؟ محکمہ موسمیات کی اہم پ… […]