بلوچستان یونیورسٹی کے تین پروفیسرز مستونگ سے لاپتہ ہوگئے

1 134

(ویب ڈسیک)
بلوچستان یونیورسٹی کے تین پروفیسرز مستونگ سے لاپتہ ہوگئے۔:لاپتہ پروفیسرز میں ڈاکٹر لیاقت سنی،شبیرشاہوانی،اور پروفیسر نظام شاہوانی شامل ہے۔ :پروفیسرز کی گاڑی نواحی علاقہ غلام پڑینز سے برآمد۔:تینوں پروفیسرز بی اے کے جاری امتحات کے وزٹ کیلئےکوئٹہ سے خضدار جارہے تھے۔
:تینوں پروفیسرز کوئٹہ سے خضدار وزٹ کرنے جارہے تھےانتظامیہ مزید تحقیقات کررہی ہیں۔ لاپتہ پروفیسرز میں سے دو کانک کے علاقے سے منظر عام پر آگئے۔ایک پروفیسرڈاکٹر لیاقت سنی تاحال لاپتہ ہے۔۔پولیس زرائع

You might also like
1 Comment
  1. […] بخش سرکی کا رہائشی نوجوان لعل بخش عرف بابو سرکی دو دن سے لاپتہ ہئے ، جو دو دن پہلے سبزی لینے کی لئے گھر سے نکل گیا تھا ، […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.