صرف تعلیمی اداروں کو ٹارگٹ کرنا درست نہیں حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں:پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی

0 232

(ویب ڈسیک)

کوئٹہ پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ کورونا کی وبا کے نام پر صرف تعلیمی اداروں کو ٹارگٹ کرنا درست نہیں حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں 25 دسمبر سے قبل نجی تعلیمی ادارے بند نہیں کرینگے حکومت غریب کے بچوں کا خیال کریں کوئی اسکول بند ہوا تو سخت مزاحمت کرینگے

حکومت شہریوں کو مفت تعلیم دینے میں ناکام رہی سستی تعلیم دے رہے کوئی قدغن نہ لگائے کورونا ایس او پیز کے حکومت خود پابندی نہیں کررہی مسلسل نو ماہ کی بندش سے نجی تعلیمی دارے پہلے ہی تباہی دو چار تھے
ایک بار پھر قدغن لگائی جارہی ہے پرائیویٹ ادارے مکمل ایس او پیز کے ساتھ امتحانات کا انعقاد کرریے ہیں اسکولوں پر چھاپے لگانے کا رجحان ختم کیا جائے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.